جسمانی جوڑوں کی حرکت کا بعض حروف کی ادائیگی سے کیا تعلق ہے؟
سادہ سا جواب تو یہی بنتا ہے کہ کوئی تعلق نہیں۔
آئیے ایک تجربہ کرکے خود دیکھتے ہیں
!
!
!
!
!
مثال کے طور پر ہم ایک حرف (س) لیتے ہیں
اپنی گردن کو مضبوطی سے اس طرح پکڑیئے جس طرح کہ تصویر میں دکھایا گیا ہے
اب حرف –س- کو واضح طریقہ سے ادا کیجئے۔۔
مثال کے طور پر نیچے دیا ہوا جملہ بولیئے:
سبحان اللہ
-
-
اب ہاتھ کی گرفت کو ڈھیلا کرتے ہوئے گردن کو چھوڑ دیجیئے
اب ایک بار پھر اُسی وضاحت کے ساتھ ان کلمات کو دہرائیے:
سبحان الله
سبحان الله
-
-
-
-
کمال ہے، کوئی بھی فرق نہیں پڑا، دونوں بار ایک جیسی ہی ادائیگی اور وہ بھی بغیر کسی فرق کے
کسی بھی حال میں، اٹھتے، بیٹھتے یا لیٹے ہوئے اللہ کا ذکر کرنے میں کوئی حرج یا رکاوٹ نہیں ہوتی۔
بجائے اس کے کہ فارغ بیٹھ کر وقت کا ضیاع کیا جائے
No comments:
Post a Comment